QR codeQR code

روس اور چین نے قومی کرنسی سے استفادہ کا فیصلہ کرلیا

روس کے صدر پوتین نے کہا

12 Sep 2018 گھنٹہ 14:53

روس کے صدر پوتین نے کہا کہ روس اور چین نے باہمی تجارتی معاملات میں ڈالر کی جگہ دونوں ممالک کی قومی کرنسی سے استفادہ کا فیصلہ کیا ہے۔


روس کے صدر پوتین نے کہا کہ روس اور چین نے باہمی تجارتی معاملات میں ڈالر کی جگہ دونوں ممالک کی قومی کرنسی سے استفادہ کا فیصلہ کیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایشیا چینل کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر پوتین نے کہا کہ روس اور چین نے باہمی تجارتی معاملات میں ڈالر کی جگہ دونوں ممالک کی قومی کرنسی سے استفادہ کا فیصلہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق روس کے صدر پوتین نے چينی صدر شی جینپینگ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روس اور چین نے اقتصادی اور تجارتی معاملات میں ڈالر کی جگہ روبل اور یوآن سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 358362

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/358362/روس-اور-چین-نے-قومی-کرنسی-سے-استفادہ-کا-فیصلہ-کرلیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com