بصرہ میں ایک بار پھر مظاہرے شروع ہوگئے

عراقی ذرائع کے مطابق بصرہ میں مظاہروں کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے۔
سیکڑوں مظاہرین بصرہ کے مرکز میں العروسہ اسکوائر پر جمع ہوئے اور انھوں نے بے روزگاری کے خاتمہ اور خدمات رسانی کی صورتحال بہتر بنانے کے حق میں نعرے بازی کی۔
تاریخ شائع کریں : چهارشنبه ۲۱ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۴:۴۱
موضوع نمبر: 358356
 
عراقی ذرائع کے مطابق بصرہ میں مظاہروں کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر بصرہ میں مظاہروں کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سیکڑوں مظاہرین بصرہ کے مرکز میں العروسہ اسکوائر پر جمع ہوئے اور انھوں نے بے روزگاری کے خاتمہ اور خدمات رسانی کی صورتحال بہتر بنانے کے حق میں نعرے بازی کی۔
Share/Save/Bookmark