روس اور چین کے فوجی تعلقات کی بنیاد اعتماد پر ہے

روس کے صدر نے چینی صدر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے چینی صدر شی جینپنگ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ روس اور چین کے فوجی تعلقات اعتماد کی بنیاد پر استوار ہیں
تاریخ شائع کریں : سه شنبه ۲۰ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۲۳:۱۶
موضوع نمبر: 358047
 
روس کے صدر نے چینی صدر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ روس اور چین کے فوجی تعلقات اعتماد کی بنیاد پر استوار ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی  نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے چینی صدر شی جینپنگ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ روس اور چین کے فوجی تعلقات اعتماد کی بنیاد پر استوار ہیں۔ روسی صدر نے کہا کہ چین اور روس کے تعلقات فروغ اور توسعہ کی جانب گامزن ہیں۔ روسی صدر نے چین اور روس کے خلاف امریکی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے روس اور چین کے خلاف اقتصادی جنگ کا آغاز کردیا ہے۔
Share/Save/Bookmark