ذخیرہ اندوز دشمن کے آلہ کار ہیں

پیران شہر کے دفتر رہبری میں اہلسنت امور کے نمائندہ " محمد صالح حاجی ھاشم آباد" نے کہا
ملک میں موجود ملک دشمن اور ذخیرہ اندوزوں نے بھی ملک کی معشیت کو خاصہ نقصان پہچایا ہے اور ملک کی مشکلات میں اضافہ کا باعث بن رہے ہیں۔
تاریخ شائع کریں : دوشنبه ۱۹ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۲۲:۴۸
موضوع نمبر: 357692
 
ذخیرہ اندوز دشمن کے آلہ کار ہیں

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق  پیران شہر کے دفتر رہبری میں اہلسنت امور کے  نمائندہ " محمد صالح  حاجی ھاشم آباد" نے ملک میں موجودہ اقتصادی دباو اور پابندیوں کے حوالے سے کہا،خطے کی حکومتیں امریکہ کے ساتھ ایران پر پابندیوں میں ایران کے خلاف مدد کررہی ہیں۔

ان پابندیوں کے علاوہ ملک میں موجود ملک دشمن اور ذخیرہ اندوزوں نے بھی ملک کی معشیت کو خاصہ نقصان پہچایا ہے اور ملک کی مشکلات میں اضافہ کا باعث بن رہے ہیں۔

ذخیرہ اندوز ملک میں دشمنوں کا آلہ کار بنا ہوا ہے اور ملک کو ایسی طرح نقصان پہچا رہا ہے جس طرح امریکہ اور دیگر اسلام دشمن ملک نقصان پہچا رہے ہیں۔

ذخیرہ اندوز ملک کے دشمن ہیں اور اس سخت وقت میں دشمن کا ساتھ دے رہے ہیں تاکہ دشمن کے مقاصد کو کامیاب بنائے۔

انہوں نے آخر میں کہا عوام ملک اور حکومت کی مدد کریں تاکہ دشمن کے مذموم مقاصد کو ناکام بنایا جاسکے۔
Share/Save/Bookmark