QR codeQR code

صیہونی فوج نے ایک اور فلسطینی جوان کو شہید کردیا

العالم کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع نے کہا ہے

10 Sep 2018 گھنٹہ 16:13

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت میں کل رات ایک فلسطینی غزہ کی پٹی میں واقع علاقے جبالیا میں شہید ہو گیا۔


قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت میں کل رات ایک فلسطینی غزہ کی پٹی میں واقع علاقے جبالیا میں شہید ہو گیا۔

العالم کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے اس فلسطینی نوجوان کو پہلے گرفتار کیا اور گرفتاری کے دوران ہی اس پر فائرنگ کر کے اسے شہید کر دیا۔

اسرائیلی فوجیوں نے دعوی کیا ہے کہ یہ فلسطینی نوجوان سکیورٹی حصار کو عبور کرنا چاہتا تھا۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوجی ہر روز کسی نہ کسی بہانے سے مظلوم فلسطینیوں کو شہید اور گرفتار کرتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 357640

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/357640/صیہونی-فوج-نے-ایک-اور-فلسطینی-جوان-کو-شہید-کردیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com