QR codeQR code

جرمن فضائیہ شام پر حملہ فضائی حملہ کرنے کے لئے آمادہ ہے

جرمنی کے وزیر دفاع نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے

10 Sep 2018 گھنٹہ 15:39

جرمنی کے وزیر دفاع نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ جرمن فضائیہ شام پر حملہ فضائی حملہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔


جرمنی کے وزیر دفاع نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ جرمن فضائیہ شام پر حملہ فضائی حملہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے جرمن اخبار بیلڈ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کے وزیر دفاع نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ جرمن فضائیہ شام پر حملہ فضائی حملہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ جرمن اخبار کے مطابق اس سلسلے میں برطانیہ اور فرانس کی بھی جرمنی کو حمایت حاصل ہے۔


خبر کا کوڈ: 357607

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/357607/جرمن-فضائیہ-شام-پر-حملہ-فضائی-کرنے-کے-لئے-آمادہ-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com