جرمن فضائیہ شام پر حملہ فضائی حملہ کرنے کے لئے آمادہ ہے

جرمنی کے وزیر دفاع نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے
جرمنی کے وزیر دفاع نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ جرمن فضائیہ شام پر حملہ فضائی حملہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
تاریخ شائع کریں : دوشنبه ۱۹ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۵:۳۹
موضوع نمبر: 357607
 
جرمنی کے وزیر دفاع نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ جرمن فضائیہ شام پر حملہ فضائی حملہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے جرمن اخبار بیلڈ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی کے وزیر دفاع نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ جرمن فضائیہ شام پر حملہ فضائی حملہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ جرمن اخبار کے مطابق اس سلسلے میں برطانیہ اور فرانس کی بھی جرمنی کو حمایت حاصل ہے۔
Share/Save/Bookmark