فیڈریکا موگرینی نے صہیونی گروہ سے ملنے سے انکار کردیا

غیر قانونی یہودی بستیاں تعمیر کرانے والے گروہ سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے غیر قانونی یہودی بستیاں تعمیر کرانے والے گروہ سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے۔
تاریخ شائع کریں : دوشنبه ۱۹ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۵:۳۷
موضوع نمبر: 357605
 
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے غیر قانونی یہودی بستیاں تعمیر کرانے والے گروہ سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے غیر قانونی یہودی بستیاں تعمیر کرانے والے گروہ سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہودی اور صہیونی گروہ برسلز کے دورے پر ہے جہاں اس نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ موگرینی سے ملاقات کرنے کی کوشش کی لیکن فیڈریکا موگرینی نے صہیونی گروہ سے ملنے سے انکار کردیا۔
Share/Save/Bookmark