سعودی جنگی طیاروں کی بمباری متعدد شہری شہید

سعودی عرب کے تازہ ترین ہوائی حملوں میں متعدد شہری شہید
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عوام کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے یمن پر سعودی عرب کے تازہ ترین ہوائی حملوں میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
تاریخ شائع کریں : دوشنبه ۱۹ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۵:۲۸
موضوع نمبر: 357599
 
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عوام کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے یمن پر سعودی عرب کے تازہ ترین ہوائی حملوں میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن کے نہتے عوام کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے یمن پر سعودی عرب کے تازہ ترین ہوائی حملوں میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے فوجی اتحاد نے تین صوبوں صعدہ، الحدیدہ اور الضالع پر بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔
Share/Save/Bookmark