QR codeQR code

نائیجریا میں فوجی وردی میں ملبوس افراد کی فائرنگ سے 26 ہلاک

فوجیوں اور رہائشیوں پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں 26افراد ہلاک ہوگئے ہیں

10 Sep 2018 گھنٹہ 14:48

نائیجریا میں فوجی وردی میں ملبوس عسکریت پسندوں نے نائیجیرین فوجیوں اور رہائشیوں پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں 26افراد ہلاک ہوگئے


نائیجریا میں فوجی وردی میں ملبوس عسکریت پسندوں نے نائیجیرین فوجیوں اور رہائشیوں پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں 26افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائیجریا میں فوجی وردی میں ملبوس عسکریت پسندوں نے نائیجیرین فوجیوں اور رہائشیوں پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں 26افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ نائیجریا میں فوجی وردی میں ملبوس عسکریت پسندوں نے نائیجیرین فوجیوں اور رہائشیوں پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں 26افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ نائجیریا کے صوبے بورنو کے شہر گودمبالی میں عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں 26افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ حملہ آور فوجی یونیفارم پہنے ہوئے تھے، جنہوں نے علاقے میں موجود نائیجیرین فوجیوں اور رہائشیوں پر فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کے وقت موجود افراد نے یہ بھی بتایا کہ فوجی اہلکار اور ہزاروں مقامی افراد علاقے سے فرار ہو گئے۔


خبر کا کوڈ: 357574

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/357574/نائیجریا-میں-فوجی-وردی-ملبوس-افراد-کی-فائرنگ-سے-26-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com