QR codeQR code

کابل میں خودکش دھماکے میں 7 افراد ہلاک

کابل میں خودکش دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے ہیں۔

10 Sep 2018 گھنٹہ 14:45

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا نے ترجمان پولیس چیف کے حوالے سے کہا کہ دھماکہ کابل کے علاقے تیمانی میں لوگوں کے مجمع میں ہوا۔


افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا نے ترجمان پولیس چیف کے حوالے سے کہا کہ دھماکہ کابل کے علاقے تیمانی میں لوگوں کے مجمع میں ہوا۔ خود کش بمبار موٹر سائیکل پر سوار تھا جس نے سابق افغان جنگجو لیڈر احمد شاہ مسعود کی برسی منانے والوں کو نشانہ بنایا۔ کابل میں ہونے والے اس خود کش حملے کی ذمہ داری تاحال کسی بھی گروپ نے قبول نہیں کی ہے ۔


خبر کا کوڈ: 357573

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/357573/کابل-میں-خودکش-دھماکے-7-افراد-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com