محمد بن سلمان اس ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ متوقع ہے

پاکستانی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اس ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اس ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔
تاریخ شائع کریں : يکشنبه ۱۸ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۲۳:۲۷
موضوع نمبر: 357286
 
پاکستانی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اس ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی پاکستان اخبار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان  اس ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان ستمبر کے دوسرے یا تیسرے ہفتہ میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے وزیر اطلاعات عواد بن صالح آجکل پاکستان کے دورے پر ہیں۔
Share/Save/Bookmark