QR codeQR code

روسی اور شامی طیاروں کی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری

روس اور شام کے جنگی طیاروں نے شام کے صوبہ ادلب اور حماہ میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری

9 Sep 2018 گھنٹہ 23:24

روس اور شام کے جنگی طیاروں نے شام کے صوبہ ادلب اور حماہ میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری کی ہے


روس اور شام کے جنگی طیاروں نے شام کے صوبہ ادلب اور حماہ میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس اور شام کے جنگی طیاروں نے شام کے صوبہ ادلب اور حماہ میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری کی ہے۔اطلاعات کے مطابق شامی فورسز نے صوبہ ادلب کے اطراف اور شمالی صوبہ حماہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر شدید بمباری کی۔


خبر کا کوڈ: 357285

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/357285/روسی-اور-شامی-طیاروں-کی-دہشت-گردوں-کے-ٹھکانے-پر-بمباری

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com