جاپان کے جزیرے ہوکائیڈو میں زلزلے کے نتیجے 30 ہلاک

جاپان کے شمالی جزیرے ہوکائیڈو میں آنے والے زلزلے کے نتیجے ہلاک ہونے والوں کی تعداد تیس
حکام نے تیس افراد کے ہلاک اور چار سو سے زائد دیگر کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ نو افراد لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔ اس سے پہلے حکام نے سولہ افراد کے مارے جانے کی خبر دی تھی۔ زلزلے سےمتاثرہ علاقوں میں ریسکیو اہلکاروں کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
تاریخ شائع کریں : شنبه ۱۷ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۵:۴۱
موضوع نمبر: 356981
 
جاپان کے شمالی جزیرے ہوکائیڈو میں آنے والے زلزلے کے نتیجے ہلاک ہونے والوں کی تعداد تیس ہو گئی ہے۔

ہمارے نمائندے کے مطابق جمعرات کو آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھے اعشاریہ سات ریکارڈ کی گئی تھی۔

حکام نے تیس افراد کے ہلاک اور چار سو سے زائد دیگر کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ نو افراد لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔ اس سے پہلے حکام نے سولہ افراد کے مارے جانے کی خبر دی تھی۔
زلزلے سےمتاثرہ علاقوں میں ریسکیو اہلکاروں کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
Share/Save/Bookmark