اردوغان اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان تہران میں سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان تہران میں سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔
تاریخ شائع کریں : جمعه ۱۶ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۴:۵۶
موضوع نمبر: 356637
 
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان تہران میں سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان تہران میں سہ فریقی سربراہی  اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق آج تہران میں روس، ترکی اور ایران کے صدور کی موجودگی میں سہ فریقی سربراہی اجلاس تہران میں منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میںروسی صدر پوتین، ایرانی صدر روحانی اور ترک صدر اردوغان شرکت کررہے ہیں۔
Share/Save/Bookmark