QR codeQR code

بصرہ میں حالات کشیدہ کرفیو نافذ کردیا گیا

عراق کے شہر بصرہ میں حکومت نے پر تشدد مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ کردیا ہے۔

7 Sep 2018 گھنٹہ 14:37

عراق کے شہر بصرہ میں حکومت نے پر تشدد مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ کردیا ہے۔ بصرہ میں اعلی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ تا اطلاع ثانوی بصرہ میں کرفیو نافذ رہے گا۔


عراق کے شہر بصرہ میں حکومت نے پر تشدد مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ کردیا ہے۔

المیادین کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر بصرہ میں حکومت نے پر تشدد مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ کردیا ہے۔ بصرہ میں اعلی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ تا اطلاع ثانوی بصرہ میں کرفیو نافذ رہے گا۔ اطلاعات کے مطابق بصرہ میں گزشتہ تین دنوں میں پر تشدد مظاہروں میں 9 افراد ہلاک اور 104 زخمی ہوئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 356628

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/356628/بصرہ-میں-حالات-کشیدہ-کرفیو-نافذ-کردیا-گیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com