امریکہ کے وزیر دفاع جیمز میٹس غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں۔
امریکہ کے وزیر دفاع جیمز میٹس غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں۔ امریکی وزیر دفاع افغان صدر اور دیگر افغان حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے
شیئرینگ :
امریکہ کے وزیر دفاع جیمز میٹس غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں۔
بن الاقوامی خبررساں ایجنسی نے آوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے وزیر دفاع جیمز میٹس غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں۔ امریکی وزیر دفاع افغان صدر اور دیگر افغان حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے ادھر امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو اور امریکی فوج کے چيف آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے پاکستانی وزير اعظم اور وزير خارجہ سے ملاقاتیں کی ہیں۔