جیمز میٹس غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے

امریکہ کے وزیر دفاع جیمز میٹس غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں۔
امریکہ کے وزیر دفاع جیمز میٹس غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں۔ امریکی وزیر دفاع افغان صدر اور دیگر افغان حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے
تاریخ شائع کریں : پنجشنبه ۱۵ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۷:۰۱
موضوع نمبر: 356469
 
امریکہ کے وزیر دفاع جیمز میٹس غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں۔

بن الاقوامی خبررساں ایجنسی نے آوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے وزیر دفاع جیمز میٹس غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں۔ امریکی وزیر دفاع افغان صدر اور دیگر افغان حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے ادھر امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو اور امریکی فوج کے چيف آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے پاکستانی وزير اعظم اور وزير خارجہ سے ملاقاتیں کی ہیں۔
Share/Save/Bookmark