QR codeQR code

ایران کی جانب سے افغانستان میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت

شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے متاثرہ حاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

6 Sep 2018 گھنٹہ 16:50

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کابل میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے متاثرہ حاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے


اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے متاثرہ حاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کابل میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے متاثرہ حاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دہشت گردانہ حملے کو مسلمانوں کے خلاف گہری سازش قراردیتے ہوئے افغان حکومت ، افغان عوام اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 356467

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/356467/ایران-کی-جانب-سے-افغانستان-میں-ہونے-والے-بم-دھماکوں-مذمت

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com