ایران کی جانب سے افغانستان میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت

شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے متاثرہ حاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کابل میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے متاثرہ حاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے
تاریخ شائع کریں : پنجشنبه ۱۵ شهريور ۱۳۹۷ گھنٹہ ۱۶:۵۰
موضوع نمبر: 356467
 
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے متاثرہ حاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کابل میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے متاثرہ حاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دہشت گردانہ حملے کو مسلمانوں کے خلاف گہری سازش قراردیتے ہوئے افغان حکومت ، افغان عوام اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
Share/Save/Bookmark