تاریخ شائع کریں2018 5 September گھنٹہ 19:29
خبر کا کوڈ : 356307

عمران خان اور آرمی چیف کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئونے ملاقات کی
وزیراعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئونے ملاقات کی جس میں امریکی امداد کی معطلی کے مسئلے پر تبادلہ خیال کیا گيا۔ اس ملاقات میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی۔
عمران خان اور آرمی چیف کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئونے ملاقات کی جس میں امریکی امداد کی معطلی کے مسئلے پر تبادلہ خیال کیا گيا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئونے ملاقات کی جس میں امریکی امداد کی معطلی کے مسئلے پر تبادلہ خیال کیا گيا۔ اس ملاقات میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی۔ ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات، افغانستان میں امن عمل سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاکستان کے لیے امریکی امداد کی معطلی کے مسئلے پر بھی بات کی گئی۔ مائیک پمپئو کی زیر قیادت وفد میں امریکی فوج کے جنرل جوزف ڈنفورڈ اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔

اس سے قبل امریکی وزیر خارجہ نے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی دوطرفہ تعلقات اور علاقاغي امور پر تبادلہ خیال کیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdcdz90s5yt0ks6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ