تاریخ شائع کریں2018 5 September گھنٹہ 14:18
خبر کا کوڈ : 356220

مائیک پمپئو ایک روزہ سرکاری دورے اسلام آباد آمد

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو ایک روزہ سرکاری دورے پر آج صبح اسلام آباد پہنچیں گے۔
امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پمپئو ایک روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے، مائیک پمپئو کے ہمراہ چیئرمین جوائنٹس چیف آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ بھی ہوں گے
مائیک پمپئو ایک روزہ سرکاری دورے اسلام آباد  آمد
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو ایک روزہ سرکاری دورے پر آج صبح اسلام آباد پہنچیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو ایک روزہ سرکاری دورے پر آج صبح اسلام آباد پہنچیں گے۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پمپئو ایک روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے، مائیک پمپئو کے ہمراہ چیئرمین جوائنٹس چیف آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ بھی ہوں گے۔امریکی وزیر خارجہ اور جنرل جوزف کی  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ملاقات طے ہے جب کہ وزیراعظم عمران خان سے بھی ان کی ملاقات متوقع ہے۔امکان ہے کہ ملاقاتوں میں پاک امریکہ تعلقات اور دیگر امور پر بات چیت ہوگی ۔
https://taghribnews.com/vdchi-nxv23nmid.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ