تاریخ شائع کریں2018 5 September گھنٹہ 13:21
خبر کا کوڈ : 356181

اسرائیل شام میں دہشت گردوں کی نجات کے لیے بمباری

اسرائیل نے گذشتہ 18 ماہ میں شام پرکم سے کم 200 ہوائی حملے کئے ہیں
اسرائیل کے ایک فوجی اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیل نے گذشتہ 18 ماہ میں شام پرکم سے کم 200 ہوائی حملے کئے ہیں،اسرائیلی فوجی اہلکار کے مطابق ان حملون میں 800 بموں سے استفادہ کیا گیا ہے۔
اسرائیل شام میں دہشت گردوں کی نجات کے لیے بمباری
اسرائیل کے ایک فوجی اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیل نے گذشتہ 18 ماہ میں شام پرکم سے کم 200 ہوائی حملے کئے ہیں

النشرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے ایک فوجی اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیل شام میں تکفیری دہشت گردوں کو مدد بہم پہنچا رہا ہے۔ اسرائیلی فوجی اہلکار کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے شام پر 202 بار فضائی حملے کئے ہیں اور ان حملوں میں اس نے شام  کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے ۔

اسرائیلی فوجی اہلکار کے مطابق ان حملون میں 800 بموں سے استفادہ کیا گیا ہے۔

عرب ذرائع کے مطابق شام میں اسرائیل اور سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کا آپسی تعاون جاری ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdj90sfyt0kf6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ