تاریخ شائع کریں2018 1 September گھنٹہ 17:03
خبر کا کوڈ : 354967

شام پر حملے کا بھرپور جواب دیں گے، حسن نصراللہ اور بشار الاسد

شامی فوج کی جانب سے دہشت گردوں کا یکسرہ قلاقمہ کرنے کے لیے تیار
شامی فوج کی جانب سے دہشت گردوں کا یکسرہ قلاقمہ کرنے کے لیے "ام المعارک" نامی کاروائی کی منصوبہ بندی کرلی ہے جس کے زریعہ ادلب اور شام کے باقی ماندہ علاقوں کو دہشت گردوں سے آزاد کروالیا جائے گا۔
شام پر حملے کا بھرپور جواب دیں گے، حسن نصراللہ اور بشار الاسد
شام پر حملے کا بھرپور جواب دیں گے، حسن نصراللہ اور بشار الاسد

تقریب خبر رساں ایجسنی کے مطابق شامی فوج کی جانب سے دہشت گردوں کا یکسرہ قلاقمہ کرنے کے لیے "ام المعارک" نامی کاروائی کی منصوبہ بندی کرلی ہے جس کے زریعہ ادلب اور شام کے باقی ماندہ علاقوں کو دہشت گردوں سے آزاد کروالیا جائے گا۔

لبنانی اخبار " الثبات" نے خبر دی ہے ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے اتحادیوں ( برطانیہ، فرانس) شام پر حملے کی جلد بازی کی یہی وجہ ہے، کیوں کہ اس صورتحال میں شام میں امریکہ کی پشت پناہی سے ایجاد دہشتگردوں کا خاتمہ ہوجائے گا ار امریکہ کو شام میں دخالت کا کوئی بہانہ میسر نہیں رہے گا۔

اسرائیل بھی امریکہ کی جانب سے شروع ہونے والی فوجی کاروائی کا حصہ بنے کے لیے تیار ہے اور اس کے جنگی طیارے بھی شام پر حملے میں حصہ لینگے، لیکن اس خبر کے افشاں ہوجانے کے بعد اسرائیل کے شام اور لبنان کے سرحدی علاقے محفوظ نہیں رہیں گے۔

لبنانی اخبار نے خبر دی ہے روس کے 70 تیارے جو کہ 380 میزائل لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں امریکی حملوں کا جواب دینے کے لیے آمادہ ہیں۔

الثبات کے مطابق ایرانی وزیر دفاع "امیر حاتمی" نے کہا کے ایران اور شام کے درمیان ہونے والے حالیہ توافق کی صورت میں ایران بھی پوری طرح سے شام پر حملے کا جواب دینے کے لیے تیار ہے اور ایرانی میزائیل اور جدید طیارے "کوثر" بھی شام منتقل کردیے جایئں گے۔

ماسکو میں اسرائیلی سفارت خانہ میں کی جانے والی خفیہ میٹنگ میں شامل ایک شخص نے اس خبر کو فاش کرتے ہوئے بتایا ہے، بشار الاسد اور حسن نصراللہ کے درمیان ہونے والی ملاقات یا ٹیلی فون پر رابطہ میں اس بات کا اظہار کیا گیا اگر شام پر امریکہ حملہ کیا تو حزب اللہ بھی میدان میں وارد ہو جائے گا جو امریکہ اور اسرائیل کے لیے ایسا نقصان ثابت ہوگا جس کا انہوں نے اندازہ بھی نہیں لگایا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcd9o0s5yt0kn6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ