تاریخ شائع کریں2018 1 September گھنٹہ 14:12
خبر کا کوڈ : 354892

ایران اور عراق تجارتی معاملات یورو اور دینار میں انجام دیں گے

اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے کامرس آف چیمبر کے سربراہ نے کہا
اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے کامرس آف چیمبر کے سربراہ یحیی آل اسحاق نے کہا ہے کہ ایران اور عراق نے تجارتی معاملات سے ڈالر کو حذف کردیا ہے
ایران اور عراق تجارتی معاملات یورو اور دینار میں انجام دیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے کامرس آف چیمبر کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور عراق نے تجارتی معاملات سے ڈالر کو حذف کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے کامرس آف چیمبر کے سربراہ یحیی آل اسحاق نے کہا ہے کہ ایران اور عراق نے تجارتی معاملات سے ڈالر کو حذف کردیا  ہے۔ انھوں نے کہا کہ اب دونوں ممالک کے درمیان تجارت یورو، ریال اور دینار میں ہوگی ۔انھوں نے کہا کہ ایران اور عراق کے درمیان اس وقت تجارت 8 ارب ڈالر تک ہے اور اس سلسلے میں دونوں ممالک کو مشترکہ بینک تشکیل دینے کے لئے سنجیدہ اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔
https://taghribnews.com/vdcaoyneu49nma1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ