تاریخ شائع کریں2018 1 September گھنٹہ 00:10
خبر کا کوڈ : 354699

امریکہ سے بات کرنے کے لیے آمادہ ہیں لیکن عزت پر سمجھوتہ نہیں کریں گے

مؤقف پر اب بھی قائم ہیں اگر امریکہ نے بات کرنی ہے تو عزت سے کرے
عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ امریکہ کے حوالے سے وہ اپنے مؤقف پر اب بھی قائم ہیں اگر امریکہ نے بات کرنی ہے تو عزت سے کرے
امریکہ سے بات کرنے کے لیے آمادہ ہیں لیکن عزت پر سمجھوتہ نہیں کریں گے
پاکستان کے وزير اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ کے حوالے سے وہ اپنے مؤقف پر اب بھی قائم ہیں اگر امریکہ نے بات کرنی ہے تو عزت سے کرے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزير اعظم عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ امریکہ کے حوالے سے وہ اپنے مؤقف پر اب بھی قائم ہیں اگر امریکہ نے بات کرنی ہے تو عزت سے کرے۔ عمران خان نے کہا کہ بھارت سے اچھے تعلقات قائم کرنے کی کوشش کررہے ہیں تاہم بھارت کی جانب سے مثبت ردعمل نہیں آیا جب کہ نوجوت سدھو کو بلانے کا مقصد بھی یہی تھا کہ وہ واپس جا کر لوگوں کو اعتماد میں لیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کے حوالے سے وہ اپنے موقف پر اب بھی قائم ہیں، امریکہ نے اگر بات کرنی ہے تو عزت سے  کرے۔
https://taghribnews.com/vdcf1jdm1w6dtva.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ