تاریخ شائع کریں2018 1 September گھنٹہ 00:03
خبر کا کوڈ : 354698

روسی صدر پوتین کے دورہ تہران کی تائيد

صدر پوتین تہران میں 7 ستمبر کو ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
روسی صدر کے ترجمان نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے دورہ تہران کی تائيد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر پوتین تہران میں 7 ستمبر کو ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
روسی صدر پوتین کے دورہ تہران کی تائيد
روسی صدر کے ترجمان نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے دورہ تہران کی تائيد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر پوتین تہران میں 7 ستمبر کو ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی صدارتی محل کریملن  کے ترجمان دیمیتر پسکوف  نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے دورہ تہران کی تائيد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر پوتین تہران میں 7 ستمبر کو ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ پسکوف نے کہا کہ روسی صدر پوتین 7 ستمبجر کو تہران میں ایران، ترکی اور روس کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdceoe8xvjh8npi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ