تاریخ شائع کریں2018 22 August گھنٹہ 07:31
خبر کا کوڈ : 352685

خطے کے بہت سے حکمران امریکی ڈالر کی وجہ سے مسند پر ہیں

"حمید رضا ترقی" نے تقریب خبر رساں ایجنسی کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
بہت سے عرب حکمران امریکہ کی پشت پناہی اور ڈالر کے سہارے حکومت کر رہے ہیں,جس طرح اسرائیلی حکومت کے مظالم فلسطینی عوام کی جدوجہد کو دبا نہیں سکے، بلکل ایسی طرح سعودی مظالم بھی یمنی عوام اور فوج کے عزم و ہمت کو کم نہیں کر سکیں گے
خطے کے بہت سے حکمران امریکی ڈالر کی وجہ سے مسند پر ہیں
خطے کے بہت سے حکمران امریکی ڈالر کی وجہ سے مسند پر ہیں

"حمید رضا ترقی" نے تقریب خبر رساں ایجنسی کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ، حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے عوام سے ملاقات کے دوران یمن میں بچوں کی اسکول بس اور ہسپتال پر سعودی بمباری میں معصوم انسانوں کے جانی نقصان کے حوالے سے فرمایا،" اس ظلم اور جنگی جرائم کے مقابے میں دنیا میں بسنے والے انسانوں کی روح کانپ گئی تمام حکومتوں نے اس کی مذمت کی لیکن امریکہ نے بجائے مذمت کرنے کے، اپنے اور سعودی عرب کے تعلقات کی داستان بیان کرتا نظر آیا،یہاں ہر ذی شعور انسان سوال کرتا ہے کیا امریکی حکام واقعا انسان ہیں۔۔۔؟"

حمید رضا نے کہا اکثریت عرب ممالک جو حکومت کر رہے ہیں ان کی حکومت امریکہ کی مرہون منت ہے اور نہ ہی ان کی عوام میں کسی قسم کی مقبولیت ہے۔

بہت سے عرب حکمران امریکہ کی پشت پناہی اور ڈالر کے سہارے حکومت کر رہے ہیں۔

جس طرح اسرائیلی حکومت کے مظالم فلسطینی عوام کی جدوجہد کو دبا نہیں سکے، بلکل ایسی طرح سعودی مظالم بھی یمنی عوام اور فوج کے عزم و ہمت کو کم نہیں کر سکیں گے اور فتح یقینا مظلوموں کی ہوگی۔اس جنگ میں امریکہ اور سعودی عرب کو سوائے نقصان کے کچھ نہیں ہاتھ آئے گا۔

انہوں نے کہا کہ یمن میں سعودی مظالم کے مقابلے میں ملک کی ڈیپلومیسی رہبر معظم کی نظر کے مطابق ہونی چاہیے۔

حجاج کرام حج کے موقع پر مشرکین سے برائت کا اظہار کریں اور سعودی مظالم کے خلاف اپنا اسلامی فریضہ انجام دیں۔
https://taghribnews.com/vdcivrapwt1awq2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ