تاریخ شائع کریں2018 22 August گھنٹہ 07:02
خبر کا کوڈ : 352684

صدر حسن روحانی کی جانب سے عید قربان پر امت مسلمہ کو مبارکباد

عید قربان کی مناسبت سے امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکبادپیش کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید قربان کی مناسبت سے اپنے علیحدہ علیدہ پیغامات میں امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکبادپیش کی ہے۔
صدر حسن روحانی کی جانب سے عید قربان پر امت مسلمہ کو مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید قربان کی مناسبت سے امت مسلمہ اور اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکبادپیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید قربان کی مناسبت سے اپنے علیحدہ علیدہ پیغامات میں امت مسلمہ اور  اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکبادپیش کی ہے۔

صدر حسن روحانی نے عید قربان کو اللہ تعالی کی  بندگی ، اطاعت اور ایثار کا مظہر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ میں عید قربان کے فیوض و برکات کے ذریعہ اللہ تعالی کی بارگاہ سے تمام مسلمانوں اور اسلامی ممالک کی پیشرفت ، سرافرازی اور سربلندی کا حواہاں ہوں ۔
https://taghribnews.com/vdch6inxk23nm-d.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ