تاریخ شائع کریں2018 21 August گھنٹہ 16:21
خبر کا کوڈ : 352664

عرب ممالک کی درآمد کا انحصار صہیونی حکومت پر ہے

"ٹونی بلیر انسٹی ٹیوٹ" کی ریسرچ میں کہا گیا ہے
صہیونی حکومت کی برآمدات کا بڑا حصہ کسی بھی ملک کے مقابلے میں عرب ممالک میں سب سے زیادہ ہے اور اس برآمدات کی مالیت جاپان اور روس کی برآمدات کی مالیت سے زیادہ ہے۔
عرب ممالک کی درآمد کا انحصار صہیونی حکومت پر ہے
عرب ممالک کی درآمد کا انحصار صہیونی حکومت پر ہے

تقریب خبر رسان ایجنسی کے مطابق "ٹونی بلیر انسٹی ٹیوٹ" کی ریسرچ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی حکومت کی برآمدات کا بڑا حصہ کسی بھی ملک کے مقابلے میں عرب ممالک میں سب سے زیادہ ہے اور اس برآمدات کی مالیت جاپان اور روس کی برآمدات کی مالیت سے زیادہ ہے۔

2016 کی رپورٹ کے مطابق صہیونی حکومت کی مصنوعات اکثر اوقات ایک تیسرے ملک کے زریعہ وارد کی جاتی ہیں اور ان مالیت کی تقریبا 1 ارب ڈالر ہے۔

اس رپورٹ کی بنیاد پر اسرائیل سے رسمی طور پر روابط ایجاد ہونے کی صورت میں ان برآمدات میں چند گناہ اضافہ ہوجائے گا۔
تمام اسرائیلی مصنوعات اردن کے زریعہ قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات منتقل کی جاتی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfv0dmjw6dtva.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ