تاریخ شائع کریں2018 21 August گھنٹہ 15:46
خبر کا کوڈ : 352650

تحریک اسلامی فلسطین کے سربراہ کی حراست میں 3 ماہ کی توسیع

شیخ صلاح کو مزید 90 دن صہیونی سخت اور انسانی حقوق کے بے نیاز قید میں رہنا پڑے گا۔
صہیونی حکومت کی عدالت نے تحریک اسلامی فلسطین کے سربراہ " شیخ رائد صلاح" کی حراست میں 3 ماہ کی توسیع کا حکم جاری کیا ہے۔
تحریک اسلامی فلسطین کے سربراہ کی حراست میں 3 ماہ کی توسیع
تحریک اسلامی فلسطین کے سربراہ کی حراست میں 3 ماہ کی توسیع

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق صہیونی حکومت کی عدالت نے تحریک اسلامی فلسطین کے سربراہ " شیخ رائد صلاح" کی حراست میں 3 ماہ کی توسیع کا حکم جاری کیا ہے۔

یہ حکم پیر کے روز صادر کیا گیا ہے،اس حکم کے مطابق شیخ صلاح کو مزید 90 دن صہیونی سخت اور انسانی حقوق کے بے نیاز قید میں رہنا پڑے گا۔

صہیونی حکومت نے شیخ کو اگست کے مہینے میں ان کے گھر سے گرفتار کیا تھا اور ان پر غیر قانونی سرگرمیوں اور اسلامی تحریکوں کی حمایت کا الزام ہے۔

شیخ صلاح کی قدس اور مسجد الاقصی کی پر امن آزادی کی تحریک کو نومبر 2015 میں دہشت گرد تنظیم قرار دے کر پابندی عائد کردی تھی۔
https://taghribnews.com/vdcamunew49nmi1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ