تاریخ شائع کریں2018 21 August گھنٹہ 15:28
خبر کا کوڈ : 352646

ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں ایک امریکی فوجی ہلاک

عراق میں ایک عسکری ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں ایک امریکی فوجی ہلاک
عسکری اتحاد کی جانب سے پیر کے روز جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ یہ حادثہ اتوار کی شب اُس وقت پیش آیا جب مذکورہ ہیلی کاپٹر انسداد دہشت گردی کے سلسلے میں ایک مشن میں مصروف تھا۔ بیان کے مطابق تحقیقات جاری ہیں
ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں ایک امریکی فوجی ہلاک
بین الاقوامی اتحاد کا کہنا ہے کہ عراق میں ایک عسکری ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں ایک امریکی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

عسکری اتحاد کی جانب سے پیر کے روز جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ یہ حادثہ اتوار کی شب اُس وقت پیش آیا جب مذکورہ ہیلی کاپٹر انسداد دہشت گردی کے سلسلے میں ایک مشن میں مصروف تھا۔ بیان کے مطابق تحقیقات جاری ہیں اور اس جانب تحقیقات کے رخ کو موڑ دیا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر دشمن کی جانب سے فائرنگ کا نشانہ بننے کے سبب تو نہیں گرا۔
https://taghribnews.com/vdcfj0dmvw6dtva.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ