تاریخ شائع کریں2018 21 August گھنٹہ 14:55
خبر کا کوڈ : 352632

2 سعودی ڈرون طیارے تباہ،جبکہ یمن کے دیہاتوں پر سعودی میزائل حملے

"المسیرۃ" چنیل نے نقل کیا ہے
یمنی عسکری ترجمان کی جانب سے 2 سعودی ڈرون طیاروں کے تباہ کیے جانے کی خبر دی گئی ہے۔الجوف کے مقام پر بھی سعودی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا اور ٹھکانوں کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا ہے
2 سعودی ڈرون طیارے تباہ،جبکہ یمن کے دیہاتوں پر سعودی میزائل حملے
2 سعودی ڈرون طیارے تباہ،جبکہ یمن کے دیہاتوں پر سعودی میزائل حملے

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق "المسیرۃ" چنیل نے نقل کیا ہے، یمنی عسکری ترجمان کی جانب سے 2 سعودی ڈرون طیاروں کے تباہ کیے جانے کی خبر دی گئی ہے۔

اس زرایع سے خبر ملی ہے کہ جیزان کے مقام پر یمنی فوج اور عوامی فورسز نے سعودی فوج کو بھاری نقصان پہچاتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ اور فوجہ ساز و سامان قبضہ مین لے لیا ہے۔

الجوف کے مقام پر بھی سعودی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا اور ٹھکانوں کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا ہے۔

ایسی اثنا میں سعودی فوج نے اپنی ناکامی کے بدلے میں یمنی دیہاتوں کو نشانہ بنایا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcaeuneu49nmi1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ