تاریخ شائع کریں2018 21 August گھنٹہ 14:27
خبر کا کوڈ : 352628

بشار الاسد نماز عید کے لیے دمشق کی الروضہ جامع مسجد پہچ گئے

شام کے صدر بشار اسد نے دارالحکومت دمشق کی الروضہ جامع مسجد میں حاضر ہو کر نماز عید الاضحی ادا کی
شام کے صدر بشار اسد نے دارالحکومت دمشق کی الروضہ جامع مسجد میں حاضر ہو کر نماز عید الاضحی ادا کی۔
بشار الاسد نماز عید کے لیے دمشق کی الروضہ جامع مسجد پہچ گئے
شام کے صدر بشار اسد نے دارالحکومت دمشق کی الروضہ جامع مسجد میں حاضر ہو کر نماز عید الاضحی ادا کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد نے دارالحکومت دمشق کی الروضہ جامع مسجد میں حاضر ہو کر نماز عید الاضحی ادا کی۔

اطلاعات کے مطابق اس موقع پر شامی حکومت کے دیگر اعلی حکام بھی شامی صدر بشار اسد کے ہمراہ تھے۔
https://taghribnews.com/vdcf00dmcw6dtva.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ