تاریخ شائع کریں2018 20 August گھنٹہ 22:48
خبر کا کوڈ : 352495

اتحاد کے شرکاء اپنے تجربات میں دوسروں کو بھی شریک کریں

"محمد عباسی" نے کہا اتحاد کے شرکاء اپنے تجربات میں دوسروں کو بھی شریک کریں
کھیل اور کھلاڑی ملک کی عزت اور وقار کو بلند کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، اس قدرت کو ایک جھت دینے کی ضرورت ہے۔
اتحاد کے شرکاء اپنے تجربات میں دوسروں کو بھی شریک کریں
اتحاد کے شرکاء اپنے تجربات میں دوسروں کو بھی شریک کریں

تقرریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق "محمد عباسی" نے کہا دنیا اسلام کے کھلاڑی اور چمپیئنز اپنے تجربات، اتحاد میں شریک دوسرے شرکاء تک اپنے ماہرانہ اور پیشہ ورانہ تجربے کو منتقل کریں۔

انہوں نے کہا کھیل اور کھلاڑی ملک کی عزت اور وقار کو بلند کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، اس قدرت کو ایک جھت دینے کی ضرورت ہے۔
 
 
https://taghribnews.com/vdchwinxm23nmkd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ