تاریخ شائع کریں2018 20 August گھنٹہ 21:48
خبر کا کوڈ : 352471

یورپ میں عنقریب کسی دہشت گردانہ حملے کا خطرہ

انٹرپول نے یورپ میں عنقریب کسی دہشت گردانہ حملے کی بابت خبردار کیا ہے۔
انٹر پول نے خبردار کیا ہے کہ انتہائی خطرناک قرار دیے جانے والے تین تیونسی دہشت گردوں کی جانب سے یورپ میں عنقریب دہشت گردانہ حملے کیے جاسکتے ہیں
یورپ میں عنقریب کسی دہشت گردانہ حملے کا خطرہ
انٹرپول نے یورپ میں عنقریب کسی دہشت گردانہ حملے کی بابت خبردار کیا ہے۔

ہمارے نمائندے کےمطابق انٹر پول نے خبردار کیا ہے کہ انتہائی خطرناک قرار دیے جانے والے تین تیونسی دہشت گردوں کی جانب سے یورپ میں عنقریب دہشت گردانہ حملے کیے جاسکتے ہیں۔انٹرپول نے ہسپانوی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مذکورہ تینوں دہشت گرد فرانس میں مقیم ہیں۔ یورپی ملکوں میں حالیا برسوں کے دوران کئی دہشت گردانہ حملے ہوچکے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcbz5bf8rhbsap.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ