تاریخ شائع کریں2018 20 August گھنٹہ 13:21
خبر کا کوڈ : 352362

سعودی عرب خطے میں اسرائیل کا بہرتین دوست ہے

اسرائیلی فوج کے سربراہ نے سعودی عرب اور اسرائیلی کے تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا
اسرائیلی فوج کے سربراہ نے کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان ایک مضبوط معاہدہ ہے اور سعودی عرب خطے میں اسرائیلی مفادات کو تحفظ فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کررہا ہے
سعودی عرب خطے میں اسرائیل کا بہرتین دوست ہے
اسرائیلی فوج کے سربراہ نے سعودی عرب اور اسرائیلی کے تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے میں اسرائیل کا بہرتین دوست ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے سربراہ گیڈی ایزنکوٹ نے سعودی عرب اور اسرائیلی کے تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے میں اسرائیل کا بہرتین دوست ہے۔ اسرائیلی فوج کے سربراہ نے کہا کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان ایک مضبوط معاہدہ ہے اور سعودی عرب خطے میں اسرائیلی مفادات کو تحفظ فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے اسرائیل کے دوستی کے دعوؤں کی کبھی تردید نہیں کی۔
https://taghribnews.com/vdcaiuneu49nme1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ