تاریخ شائع کریں2018 19 August گھنٹہ 23:26
خبر کا کوڈ : 352255

اسلامی ممالک میں وحدت ڈیپلومیسی کے سلسلے میں دوسری نشست کا انعقاد

مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے معاون " محمد ناظمی اردگانی" نے کہا
اس نشست کا مقصد کا مقصد مسلمانوں کے درمیان سے نفرت اور رنجشوں کے خاتمہ کے لیے مسلم ممالک کے فعال سیاسی رہنماوں کا کردار کا تعین اور قدس اور فلسطین میں عوامی تحریک کی حمایت شامل ہے۔
اسلامی ممالک میں وحدت ڈیپلومیسی کے سلسلے میں دوسری نشست کا انعقاد
اسلامی ممالک میں وحدت ڈیپلومیسی، کی دوسری نشست کا انعقاد

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے معاون " محمد ناظمی اردگانی" نے "اسلامی ممالک کے درمیان وحدت  ڈپلومیسی" کے عنوان سے منعقد کی جانے والی نشست کی تفصیلات سے آگاہ کیا، جس میں تقریب جہانی مذاہب اسلامی کے اہم اراکین سمیت متعدد افراد نے شرکت کی۔

انہوں نے کہا ، آیت اللہ اراکی مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ کا بیان اہمیت کا حامل تھا۔

معاون امور اجتماعی مجمع جہانی تقریب نے کہا، اس نشست میں رہبر معظم کے حکم پر مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ اراکی کی نمایندگی میں اس نشست کا آغاز کیا جائے گا۔

جس کا مقصد مسلمانوں کے درمیان سے نفرت اور رنجشوں کے خاتمہ کے لیے مسلم ممالک کے فعال سیاسی رہنماوں کا کردار کا تعین، اوروہ ممالک جہا ں مسلمان اقلیت ہیں ان کے حقوق کے لیے آواز اٹھانا اور قدس اور فلسطین میں عوامی تحریک کی حمایت شامل ہے۔
 
https://taghribnews.com/vdcbs5bfsrhbs5p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ