تاریخ شائع کریں2018 19 August گھنٹہ 21:50
خبر کا کوڈ : 352231

یمنی ڈرون نے مغربی ساحل پر سعودی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا

یمنی ڈرون "قاصف1 " مغربی ساحل کے نزدیک سعودی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے دقیق حملے کیے
یمنی ڈرون "قاصف1 " مغربی ساحل کے نزدیک سعودی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے دقیق حملے کیے۔ایک دوسری خبر کے مطابق چند گھنٹوں میں سعودی عرب کے 36 کرائے کے سپاہی ہلاک ہوچکے ہیں۔
یمنی ڈرون نے مغربی ساحل پر سعودی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا
یمنی ڈرون نے مغربی ساحل پر سعودی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا

تقریب خبر رساں ایجنسی کےمطابق "المسیرۃ" نے سعودی اتحاد کی بمباری کے نتیجے میں ایک یمنی معصوم بچی کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

یمنی ڈرون "قاصف1 " مغربی ساحل کے نزدیک سعودی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے دقیق حملے کیے۔

ایک دوسری خبر کے مطابق چند گھنٹوں میں سعودی عرب کے 36 کرائے کے سپاہی ہلاک ہوچکے ہیں۔
الجوف صوبے میں سعودی اتحاد کے طیاروں نے اپنے ہی فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد فوجی ہلاک ہوگئے۔
https://taghribnews.com/vdcfm0dmyw6dt0a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ