تاریخ شائع کریں2018 19 August گھنٹہ 21:35
خبر کا کوڈ : 352230

کشمیر میں آپریشن کے دوران 4 جوان شہید

آپریشن کے دوران 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
کشمیر میں ہندوستانی فوج نے آپریشن کے دوران 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ کشمیر ذرائع کے مطابق ہندوستانی فوج نے ضلع بارہ مولا میں محاصرہ اور سرچ آپریشن کے دوران ایک اور علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے
کشمیر میں آپریشن کے دوران 4 جوان شہید
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج نے آپریشن کے دوران 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج نے آپریشن کے دوران 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ کشمیر ذرائع کے مطابق ہندوستانی فوج نے ضلع بارہ مولا میں محاصرہ اور سرچ آپریشن کے دوران ایک اور علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران تمام داخلی و خارجی راستے بند کر دیئے گئے۔ ہندوستانی فوج کا کہنا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فوج نے 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔ ہندوستانی فوج نے بارہ مولا میں 1 اور کپواڑہ میں 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcexw8x7jh8nwi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ