تاریخ شائع کریں2018 19 August گھنٹہ 21:30
خبر کا کوڈ : 352229

پاکستانی وفد کی ہندوستانی وزیرخارجہ سشماسوراج سے ملاقات

ہندوستان جانے والے پاکستانی وفدنے ہندوستانی وزیرخارجہ سشماسوراج سے ملاقات کی
ہندوستان کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی وفات پراظہارافسوس کے لئے ہندوستان جانے والے پاکستانی وفدنے ہندوستانی وزیرخارجہ سشماسوراج سے ملاقات کی
پاکستانی وفد کی ہندوستانی وزیرخارجہ سشماسوراج سے ملاقات
ہندوستان کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی وفات پراظہارافسوس کے لئے ہندوستان جانے والے پاکستانی وفدنے ہندوستانی وزیرخارجہ سشماسوراج سے ملاقات کی ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے سابق  وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی وفات پراظہارافسوس کے لئے ہندوستان جانے والے پاکستانی وفدنے ہندوستانی وزیرخارجہ سشماسوراج سے ملاقات کی ۔ اطلاعات کے مطابق سابق نگراں وزیراطلاعات علی ظفراورترجمان وزارت خارجہ فیصل کی سشماسوراج سے ملاقات خوشگوارماحول میں ہوئی۔جس میں سشماسوراج نے پاکستانی وفدسے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
https://taghribnews.com/vdcciiq1o2bqpi8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ