تاریخ شائع کریں2018 19 August گھنٹہ 21:25
خبر کا کوڈ : 352228

حزب اللہ لبنان کی جانب سے نئے میزائل کی رونمائی

حزب اللہ لبنان نے ملکی دفاع کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں پہلی بار ایک نئے میزائل کی رونمائی کی ہے
حزب اللہ لبنان نے ملکی دفاع کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں پہلی بار ایک نئے میزائل کی رونمائی کی ہے
حزب اللہ لبنان کی جانب سے نئے میزائل کی رونمائی
حزب اللہ لبنان نے ملکی دفاع کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں پہلی بار ایک نئے میزائل کی رونمائی کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے ملکی دفاع کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں پہلی بار ایک نئے میزائل کی رونمائی کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق حزب اللہ لبنان نے اقلیم التفاع کی بلندی پر واقع  باغ میوزیم " ملیتا " میں جدید میزآئل کی رونمائی کی ہے۔ اس موقع پر ڈوون طیاروں کی نمائش بھی کی جائے گي۔
https://taghribnews.com/vdcb55bfwrhbs5p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ