تاریخ شائع کریں2018 19 August گھنٹہ 13:40
خبر کا کوڈ : 352180

230 ملین ڈالر شام پر خرچ کرنا بیکار ہے،سعودی عرب خود خرچ کرے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر کہا
شام پر 230 ملین ڈالر خرچ کرنا بیوقوفی ہے ایسی لیے میں اس رقم کی ادائیگی بند کر رہا ہوں،اب مشرق وسطی کے امیر ممالک سعودی عرب اور امارات خود یہ پیسے خرچ کریں۔
230 ملین ڈالر شام پر خرچ کرنا بیکار ہے،سعودی عرب خود خرچ کرے
230 ملین ڈالر شام پر خرچ کرنا بیکار ہے،سعودی عرب خود خرچ کرے

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر کہا، شام پر 230 ملین ڈالر خرچ کرنا بیوقوفی ہے ایسی لیے میں اس رقم کی ادائیگی بند کر رہا ہوں،اب مشرق وسطی کے امیر ممالک سعودی عرب اور امارات خود یہ پیسے خرچ کریں۔

انہوں نے کہا، شام میں پیسی لگانے کے بجائے میں یہ پیسے اپنے ملک اور اپنی فوج پر خرچ کرنا چاہوں گا۔

ٹرمپ نے سعودی ولی عہد سے ملاقات کے دوران آن کیمیرہ محمد بن سلمان سے کہا آپ کے پاس پیسے ہیں آپ امریکہ سے زیادہ اسلحہ خریدیں۔
https://www.taghribnews.com/images/docs/000352/352142/images/13970528085745871150713210.jpg
https://taghribnews.com/vdcivraput1awz2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ