تاریخ شائع کریں2018 18 August گھنٹہ 16:34
خبر کا کوڈ : 352018

سعودی عرب کی امریکہ کو امداد ایران کے خلاف ناتوانی کا ثبوت ہے

سعودی عرب کی امریکہ کو 100 ملین ڈالر کی امداد دینا ایران کے خلاف سعودی عرب کی ناتوانی اور بیچارگی کا ثبوت ہے۔
سعودی عرب کی امریکہ کو امداد ایران کے خلاف ناتوانی کا ثبوت ہے
سعودی عرب کی امریکہ کو امداد ایران کے خلاف ناتوانی کا ثبوت ہے

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق، النشرۃ چینل کا کہنا ہے،یمن کی انقلابی کمیٹی کے سربراہ " محمد علی الحوثی" نے سماجی ویب سائٹ ٹیوٹر پر کہا،سعودی عرب کی امریکہ کو 100 ملین ڈالر کی امداد دینا ایران کے خلاف سعودی عرب کی ناتوانی اور بیچارگی کا ثبوت ہے۔

انہوں نے مزید کہا، شام کے لیے دی جانے والی امداد کے نام  پر یہ امداد ایران کے خلاف امریکہ کو رشوت ہے۔
شام میں مسلح دہشت گرد گروہ اب سعودی عرب کی متبادل فوج کی صورت اختیار کر چکے ہیں۔

یاد رہے سعودی عرب نے امریکہ کو جمعہ کے دن 100 ملین ڈالر کی امداد دی ہے اور کہا جا رہا ہے یہ امداد شام میں دہشت گرد گروہوں کے خاتمہ کے لیے استعمال کی جائی گی
https://taghribnews.com/vdcizrapvt1awu2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ