تاریخ شائع کریں2018 17 August گھنٹہ 16:21
خبر کا کوڈ : 351759

ایران دشمن کی ان سازشوں کو ناکام بنانا دے گا

ایران دشمن کی ان سازشوں کو ناکام بنانے کی کافی توانائی رکھتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران دشمن کی ان سازشوں کو ناکام بنانے کی کافی توانائی رکھتا ہے۔ انھوں نےامریکی پابندیوں کےبارے میں کہا کہ ان پابندیوں نے ایران کی اقتصادی ترقی کا موقع فراہم کیا ہے۔
ایران دشمن کی ان سازشوں کو ناکام بنانا دے گا
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران میں دشمن کی اقتصادی سازشوں کو ناکام بنانے کی توانائی موجود ہے۔

تہران کی مرکزی نماز جعہ حجت الاسلام محمد حسن ابوترابی فرد کی امامت میں ادا کی گئی۔ انھوں نے اپنے خطبوں میں ایران کے خلاف دشمن کی اقتصادی سازشوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران دشمن کی ان سازشوں کو ناکام بنانے کی کافی توانائی رکھتا ہے۔ انھوں نےامریکی پابندیوں کےبارے میں کہا کہ ان پابندیوں نے ایران کی اقتصادی ترقی  کا موقع فراہم کیا ہے۔

 تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب نے آٹھ سالہ مقدس دفاع کے دوران محاذ جنگ پر قیدی بنائے جانے والے ایرانی سپاہیوں کی وطن واپسی کی سالگر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ان بہادر سپاہیوں نے عراق کی بعثی حکومت کی جیلوں میں بہت ہی سخت ایام گزارے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ صدام کی مسلط کردہ جنگ میں آٹھ سالہ مقدس دفاع نے ایران  کو سیاسی، علمی، اقتصادی اور فوجی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ انھوں نے کہا کہ لبنان، شام، عراق، یمن اور فلسطین ایران کے مقدس دفاع کو اپنے لئے نمونہ عمل بناکر سامراجی حکومتوں کے خلاف مجاہدت کر رہے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcjivethuqeiaz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ