تاریخ شائع کریں2018 17 August گھنٹہ 15:37
خبر کا کوڈ : 351742

روس امریکہ کو ایک اور جھٹکا دینے ک لیے تیار

روس بریکس رکن ممالک کے ساتھ ملکر ڈالر کے مقابلےميں نئی کرنسی لانے کی کوشش کررہا ہے۔
روس بریکس رکن ممالک کے ساتھ ملکر ڈالر کے مقابلےميں نئی کرنسی لانے کی کوشش کررہا ہے۔ اسن ے کہا کہ امریکہ ڈالر کے ذریعہ دوسرے ممالک پر بے جا دباؤ قائم کرکے دوسرے ممالک میں عدم استحکام پیدا کرتا ہے
روس امریکہ کو ایک اور جھٹکا دینے ک لیے تیار
روسی ڈوما کے اقتصادی کمیشن کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ روس بریکس رکن ممالک کے ساتھ ملکر ڈالر کے مقابلےميں نئی کرنسی لانے کی کوشش کررہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روسی ڈوما کے اقتصادی کمیشن کے سربراہ آناتولی اکساکوو  نے اعلان کیا ہے کہ روس بریکس رکن ممالک کے ساتھ ملکر ڈالر کے مقابلےميں نئی کرنسی لانے کی کوشش کررہا ہے۔ اسن ے کہا کہ امریکہ ڈالر کے ذریعہ دوسرے ممالک پر بے جا دباؤ قائم کرکے دوسرے ممالک میں عدم استحکام پیدا کرتا ہے جس کا مقابلہ بہت ضروری ہے اس نے کہا کہ بریکس تنظیم کے رکن ممالک ( روس،چین، ہند، برازیل اور جنوبی افریقہ) نئی کرنسی ایجاد کرکے امریکی ڈالر کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔ اس نے کہا کہ اگر امیرکہ نے ڈالر کے سلسلے میں اپنی روش تبدیل نہ کی تو دنیا ڈالر میں اپنا لین دین ختم کرسکتی ہے روسی ڈوما کے اقتصادی کمیشن کے سربراہ نے کہا کہ آئندہ  5 برسوں میں نئی کرنسی ایجاد کی جاسکتی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcba8bf5rhbszp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ