تاریخ شائع کریں2018 16 August گھنٹہ 23:46
خبر کا کوڈ : 351604

ترکی امریکہ سے تمام تر تنازعات پر بات چیت کے لیے تیار ہیں

ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ ترکی امریکہ سے تمام تر تنازعات پر بات چیت کے لیے تیار ہیں
امریکی وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارا سینڈرز نے امریکی پابندیوں کے جواب میں ترکی کے اقدامات کے بارے میں کہا ہے کہ ترکی کو جوابی کارروائی مزید مہنگی پڑ جائے گی
ترکی امریکہ سے تمام تر تنازعات پر بات چیت کے لیے تیار ہیں
ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ ترکی امریکہ سے تمام تر تنازعات پر بات چیت کے لیے تیار ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی صباح کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا ہے کہ ترکی امریکہ سے تمام تر تنازعات پر بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ ادھر امریکی وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارا سینڈرز نے امریکی پابندیوں کے جواب میں ترکی کے اقدامات کے بارے میں کہا ہے کہ ترکی کو جوابی کارروائی مزید مہنگی پڑ جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق ترکی نے بھی امریکہ کی 22 اشیاء پر ٹیکس میں اضافہ کرتے ہوئے امریکہ کے ساتھ اقتصادی مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ ترکی اور امریکہ کے درمیان اس وقت سفارتی و تجارتی کشیدگی جاری ہے، امریکہ نے ترکی کی درآمدات پر ٹیکس دُگنا کردیا ہے جس کے ردعمل میں ترکی نے امریکی الیکٹرانک مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdciuzap5t1awq2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ