تاریخ شائع کریں2018 16 August گھنٹہ 15:38
خبر کا کوڈ : 351525

یمنی فوج کے ابوظہبی ایرپورٹ پر حملے کی تفصیلات جاری

انصار اللہ یمن کے رسمی ترجمان "محمد عبد السلام" نے بتایا
انصار اللہ یمن کے رسمی ترجمان "محمد عبد السلام" نے بتایا ، اس حملے میں کم سے کم 14 افراد زخمی ہوئے اور ایرپورٹ کو بھی باری نقصان اٹھانا پڑا ہے جس کو ابوظہبی حکومت نے ظاہر نہیں کیا ہے۔
یمنی فوج کے ابوظہبی ایرپورٹ پر حملے کی تفصیلات جاری
یمنی فوج کے ابوظہبی ایرپورٹ پر حملے کی تفصیلات جاری

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ،  یمنی فوج کے ابوظہبی ایرپورٹ پر "صماد 3" ڈرون طیارے کے زریعہ کیے جانے والے حملے کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔انصار اللہ یمن کے رسمی ترجمان "محمد عبد السلام" نے بتایا ، اس حملے میں کم سے کم 14 افراد زخمی ہوئے اور ایرپورٹ کو بھی باری نقصان اٹھانا پڑا ہے جس کو ابوظہبی حکومت نے ظاہر نہیں کیا ہے۔
انہوں نے سعودی فوج کی جنگی کشتی پر کیے جانی والے حملے سے متعلق کہا، اس حملے سے متعلق تفصیلات جلد سامنے لائی جانیں گی ، فقط اس مقام پر اتنا کہنا چاہتا ہوں یہ حملہ دشمن میں خوف اور یمنی فوج کا رعب ایجاد کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcau6nem49nmm1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ