تاریخ شائع کریں2018 16 August گھنٹہ 15:21
خبر کا کوڈ : 351522

یمنی فوج کے نجران اور جیران میں سعودی فوج کے ٹھکانوں پر شدید گولہ باری

یمنی فوج نے نجران میں سعودی عرب کے ایک فوجی ٹھکانے کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے
یمنی فورسز کی طرف سے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف جوابی کارروائی جاری ہے یمنی فوج نے نجران میں سعودی عرب کے ایک فوجی ٹھکانے کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
یمنی فوج کے نجران اور جیران میں سعودی فوج کے ٹھکانوں پر شدید گولہ باری
یمنی فورسز کی طرف سے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف جوابی کارروائی جاری ہے یمنی فوج نے نجران میں سعودی عرب کے ایک فوجی ٹھکانے کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز کی طرف سے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف جوابی کارروائی جاری ہے یمنی فوج نے نجران میں سعودی عرب کے ایک فوجی ٹھکانے کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔

یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے بدر 1 نامی میزآئل سے نجران میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا ہے اور میزائل نے اپنے ہدف کو بالکل درست نشانہ بنایا ہےاس حملے میںم تعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdchiznxi23nmmd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ