تاریخ شائع کریں2018 16 August گھنٹہ 12:49
خبر کا کوڈ : 351475

قطر ترکی میں 15 ارب ڈآلر کی سرمایہ کاری کرے گا

قطر کے بادشاہ نے کہا ہے کہ ہم مشکل وقت میں ترکی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
قطر مشکل وقت میں ترکی کے ساتھ کھڑا ہے کیونکہ ترکی نے بھی مشکل وقت میں قطر کا ساتھ دیا تھا۔قطر کے بادشاہ نے ترک صدر اردوغان سے ملاقات میں کہا ہے کہ قطر 15 ارب ڈآلر براہ راست ترکی میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے تیار ہے
قطر ترکی میں 15 ارب ڈآلر کی سرمایہ کاری کرے گا
قطر کے بادشاہ نے کہا ہے کہ ہم مشکل وقت میں ترکی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ قطر مشکل وقت میں ترکی کے ساتھ کھڑا ہے کیونکہ ترکی نے بھی مشکل وقت میں قطر کا ساتھ دیا تھا۔قطر کے بادشاہ نے ترک صدر اردوغان سے ملاقات میں کہا ہے کہ قطر 15 ارب ڈآلر براہ راست ترکی میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے تیار ہے۔ ترک صدراردوغان نے قطر کے بادشاہ اور عوام کی طرف ترکی کی حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcefz8xnjh8nei.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ